تعلیم و تربیتعلامہ اقبال شاعری

بيداری

جس بندئہ حق بيں کي خودي ہوگئي بيدار
شمشير کي مانند ہے برندہ و براق
اس کي نگہ شوخ پہ ہوتي ہے نمودار
ہر ذرے ميں پوشيدہ ہے جو قوت اشراق

اس مرد خدا سے کوئي نسبت نہيں تجھ کو
تو بندئہ آفاق ہے ، وہ صاحب آفاق
تجھ ميں ابھي پيدا نہيں ساحل کي طلب بھي
وہ پاکي فطرت سے ہوا محرم اعماق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button