علامہ اقبال شاعریمحراب گل افغان کے افکار

زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر

زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر
شپرک کہتي ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر
ليکن اے شہباز! يہ مرغان صحرا کے اچھوت
ہيں فضائے نيلگوں کے پيچ و خم سے بے خبر

ان کو کيا معلوم اس طائر کے احوال و مقام
روح ہے جس کي دم پرواز سر تا پا نظر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button