سیاسیات مشرق و مغربعلامہ اقبال شاعری

جمعيت اقوام مشرق

پاني بھي مسخر ہے ، ہوا بھي ہے مسخر
کيا ہو جو نگاہ فلک پير بدل جائے
ديکھا ہے ملوکيت افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اس خواب کي تعبير بدل جائے
طہران ہو گر عالم مشرق کا جينوا
شايد کرہ ارض کي تقدير بدل جائے

—————-

بھوپال(شيش محل) ميں لکھے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button