علامہ اقبال شاعریمحراب گل افغان کے افکار

تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي

تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي
مگر ہے اس سے يہ ممکن کہ تو بدل جائے
تري خودي ميں اگر انقلاب ہو پيدا
عجب نہيں ہے کہ يہ چار سو بدل جائے
وہي شراب ، وہي ہاے و ہو رہے باقي
طريق ساقي و رسم کدو بدل جائے

تري دعا ہے کہ ہو تيري آرزو پوري
مري دعا ہے تري آرزو بدل جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button