اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

امرائے عرب سے

کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی!

يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟
وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی

نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالم عربی
————————

بھوپال شيش محل ميں لکھے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button