تعلیم و تربیتعلامہ اقبال شاعری

عصر حاضر

پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام

مردہ ، ‘لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button