ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

پيرس کي مسجد

مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے
کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ

حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے
تن حرم ميں چھپا دي ہے روح بت خانہ

يہ بت کدہ انھي غارت گروں کي ہے تعمير
دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ويرانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button