اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

لاہور و کراچی

نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور
موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ
قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر

آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں
حرف ‘لا تدع مع اللہ الھاً آخر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button