ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

ذوق نظر

خودي بلند تھي اس خوں گرفتہ چيني کي
کہا غريب نے جلاد سے دم تعزير

ٹھہر ٹھہر کہ بہت دل کشا ہے يہ منظر
ذرا ميں ديکھ تو لوں تاب ناکي شمشير

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button