سیاسیات مشرق و مغربعلامہ اقبال شاعری

دام تہذيب

اقبال کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے
ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے
بجلي کے چراغوں سے منور کيے افکار
جلتا ہے مگر شام و فلسطيں پہ مرا دل
تدبير سے کھلتا نہيں يہ عقدہ دشوار

ترکان ‘جفا پيشہ’ کے پنجے سے نکل کر
بيچارے ہيں تہذيب کے پھندے ميں گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button