فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی
مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش
حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر
اک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش
فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی
مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش
حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر
اک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش