ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

اہرام مصر

س دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں
فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير
اہرام کي عظمت سے نگوں سار ہيں افلاک
کس ہاتھ نے کھينچي ابدےت کي يہ تصوير

فطرت کي غلامي سے کر آزاد ہنر کو
صياد ہيں مردان ہنر مند کہ نخچير

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button