اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

وحی

عقل بے مايہ امامت کی سزاوار نہيں
راہبر ہو ظن و تخميں تو زبوں کار حيات

فکر بے نور ترا، جذب عمل بے بنياد
سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شب تار حيات

خوب و ناخوب عمل کی ہو گرہ وا کيونکر
گر حيات آپ نہ ہو شارح اسرار حيات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button