ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

جنوں

زجاج گر کي دکاں شاعري و ملائي
ستم ہے ، خوار پھرے دشت و در ميں ديوانہ
کسے خبر کہ جنوں ميں کمال اور بھي ہيں
کريں اگر اسے کوہ و کمر سے بيگانہ

ہجوم مدرسہ بھي سازگار ہے اس کو
کہ اس کے واسطے لازم نہيں ہے ويرانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button