با ل جبر یل - رباعيات

خودی کی جلوتوں ميں مصطفائی

خودی کي جلوتوں ميں مصطفائی
خودی کی خلوتوں ميں کبريائی
زمين و آسمان و کرسی و عرش
خودی کی زد ميں ہے ساری خدائی

——————

Transliteration

Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai
Khudi Ki Khalwaton Mein Kibriyai

Selfhood in the world of men is prophethood;
Selfhood in solitude is godliness;

Zameen-o-Asman-o-Kursi-o-Arsh
Khudi Ki Zad Mein Hai Sari Khudai!

The earth, the heavens, the great empyrean,
Are all within the range of selfhoodʹs power.

————————–

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button