سیاسیات مشرق و مغربعلامہ اقبال شاعری

نفسيات حاکمي

اصلاحات

يہ مہر ہے بے مہري صياد کا پردہ
آئي نہ مرے کام مري تازہ صفيري

رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس ميں
شايد کہ اسيروں کو گوارا ہو اسيري

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button