علامہ اقبال شاعریمحراب گل افغان کے افکار

حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام

حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام
نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو
خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو
کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو

رہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتا
اتر گيا جو ترے دل ميں ‘لاشريک لہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button