اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

مستی کردار

صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال
ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار

وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستی کردار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button