ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

موسيقی

وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل
کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں
نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود
وہ نے نواز کہ جس کا ضمير پاک نہيں

پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں
کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button