اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

آدم

طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن

زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن

اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
‘وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button