تعلیم و تربیتعلامہ اقبال شاعری

اقوام مشرق

نظر آتے نہيں بے پردہ حقائق ان کو
آنکھ جن کي ہوئي محکومي و تقليد سے کور

زندہ کر سکتي ہے ايران و عرب کو کيونکر
يہ فرنگي مدنےت کہ جو ہے خود لب گور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button