اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

مردان خدا

وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری
نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری
ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش
قلندری و قبا پوشی و کلہ داری
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے
انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری

وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد
يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button