ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

اپنے شعر سے

ہے گلہ مجھ کو تری لذت پيدائی کا
تو ہوا فاش تو ہيں اب مرے اسرار بھی فاش

شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوارہ نہ رہ
کر کسی سينہ پر سوز ميں خلوت کی تلاش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button