علامہ اقبال شاعریعورت

عورت اور تعليم

تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت
ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت

جس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا زن
کہتے ہيں اسي علم کو ارباب نظر موت

بيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زن
ہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button