اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

صوفی سے

تری نگاہ ميں ہے معجزات کی دنيا
مری نگاہ ميں ہے حادثات کی دنيا
تخيلات کی دنيا غريب ہے، ليکن
غريب تر ہے حيات و ممات کی دنيا

عجب نہيں کہ بدل دے اسے نگاہ تری
بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنيا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button