اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

دنيا

مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی
وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے

ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی
وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے

حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا
تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button