Main Hun Nomeed Tery Saaqiyan Saamri Fun Say

مصلحين مشرق

ميں ہوں نوميد تيرے ساقيان سامري فن سے
کہ بزم خاوراں ميں لے کے آئے ساتگيں خالي

نئي بجلي کہاں ان بادلوں کے جيب و دامن ميں
پراني بجليوں سے بھي ہے جن کي آستيں خالي

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے