ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

ايجاد معاني

ہر چند کہ ايجاد معاني ہے خدا داد
کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد
خون رگ معمار کي گرمي سے ہے تعمير
ميخانہ حافظ ہو کہ بتخانہ بہزاد

بے محنت پيہم کوئي جوہر نہيں کھلتا
روشن شرر تيشہ سے ہے خانہ فرہاد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button