تعلیم و تربیتعلامہ اقبال شاعری

حکيم نطشہ

حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيم
نگاہ چاہيے اسرار ‘لا الہ’ کے ليے

خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند
کمند اس کا تخيل ہے مہرو مہ کے ليے

اگرچہ پاک ہے طينت ميں راہبي اس کي
ترس رہي ہے مگر لذت گنہ کے ليے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button