سیاسیات مشرق و مغربعلامہ اقبال شاعری

جمعيت اقوام

بيچاري کئي روز سے دم توڑ رہي ہے
ڈر ہے خبر بد نہ مرے منہ سے نکل جائے
تقدير تو مبرم نظر آتي ہے وليکن
پيران کليسا کي دعا يہ ہے کہ ٹل جائے
ممکن ہے کہ يہ داشتہ پيرک افرنگ
ابليس کے تعويذ سے کچھ روز سنبھل جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button