سیاسیات مشرق و مغربعلامہ اقبال شاعری

يورپ اور سوريا

فرنگيوں کو عطا خاک سوريا نے کيا
نبي عفت و غم خواري و کم آزاري

صلہ فرنگ سے آيا ہے سوريا کے ليے
مے و قمار و ہجوم زنان بازاري

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button