اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

اے روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم

شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر
اب تو ہی بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے
وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں
پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بياباں سے حدی خوان کدھر جائے

اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد
آيات الہی کا نگہبان کدھر جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button