Ishaq Ab Peervi Aql Khuda Daad Kry

ادبيات

عشق اب پيروی عقل خدا داد کرے
آبرو کوچہ جاناں ميں نہ برباد کرے

کہنہ پيکر ميں نئی روح کو آباد کرے
يا کہن روح کو تقليد سے آزاد کرے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے