علامہ اقبال شاعریعورت

پردہ

بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے
خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے

تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے
وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے

ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم
کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button