تعلیم و تربیتعلامہ اقبال شاعری

زمانہ حاضر کا انسان

‘عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار’
عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا
ڈھونڈنے والا ستاروں کي گزرگاہوں کا
اپنے افکار کي دنيا ميں سفر کر نہ سکا
اپني حکمت کے خم و پيچ ميں الجھا ايسا
آج تک فيصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا

جس نے سورج کي شعاعوں کو گرفتار کيا
زندگي کي شب تاريک سحر کر نہ سکا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button