اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

نماز


بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات

يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button