ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

نسيم و شبنم

نسيم

انجم کي فضا تک نہ ہوئي ميري رسائي
کرتي رہي ميں پيرہن لالہ و گل چاک
مجبور ہوئي جاتي ہوں ميں ترک وطن پر
بے ذوق ہيں بلبل کي نوا ہائے طرب ناک
دونوں سے کيا ہے تجھے تقدير نے محرم
خاک چمن اچھي کہ سرا پردہ افلاک!

شبنم

کھينچيں نہ اگر تجھ کو چمن کے خس و خاشاک
گلشن بھي ہے اک سر سرا پردہ افلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button