ادبیات فنون لطیفہعلامہ اقبال شاعری

شعر

ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن
يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل

وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے
يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button