اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

قم باذن اللہ

جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ

کيا نوائے ‘اناالحق’ کو آتشيں جس نے
تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ

غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button