اسلام اور مسلمانعلامہ اقبال شاعری

ہندی مسلمان

غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن
انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر

پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت
کہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر

آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے
‘مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button