Staargaan Fiza Haay Neelgun Ki Tarha

خوب و زشت

ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح
تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب

جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب
يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب

نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل
جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے